بھو بنیشو ر 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ کے مختلف مقا ما ت پر بھا ر ی با رش کی و جہ سے ر یا ستی حکو مت نے سیلا ب کی وا ر ننگ جا ر ی کر دی ہے کیو ں کہ حکو مت کو ئی مو قعہ نہیں لینا چا ہتی ۔ اسپیشل ر یلیف کمشنر پی کے مو ہا با تر ا نے نیو ز ایجنسی کو
بتا یا کہ و ا رننگ اس لئے جا ر ی کی گئی ہے کیو ں کہ اگلے چا ر دنو ں میں بھا ر ی با ر ش ہو نے کی امید ہے ۔ ہم نے ا ڈمنسٹر یشن سے کسی بھی صو ر ت حا ل کیلئے تیا ر ر ہنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ مو سمیا ت نے پیشن گو ئی کی ہے کہ شما لی خلیج بنگا ل کے اوپر کم د با و کا مر کز بنا ہو ا ہے اسی لئے بھا ر ی بار ش ہو نے کا امکا ن ہے۔